کرونا
وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کےلیے پاکستان کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم
ایف) سے 1 ارب 39 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک
نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کی رپیڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی رقم اسٹیٹ
بینک کو موصول ہوگئی ہے۔
رقم آئی
ایم ایف نے پاکستان کو کرونا سے نمٹنے کےلیے فراہم کی ہے جس کی منظوری 17 اپریل کو
دی گئی تھی۔
رقم سے روپے کی قدر میں بہتری اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
ہوگا جبکہ آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے بعد ہاٹ منی کے اخراج سے پیدا صورتحال بہتر
ہونے کی توقع ہے۔
______________________________________________________________________
Pakistan received ارب 1.39 billion from the International Monetary Fund (IMF) to curb the spread of the corona virus.
The SBP said in a tweet that it had received the IMF's rapid financing instrument.
The money was provided by the IMF to Pakistan to deal with the krona, which was approved on April 17.
The money will improve the value of the rupee and increase foreign exchange reserves, while the situation is expected to improve with the release of hot money after receiving money from the IMF.

No comments:
Post a Comment