عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا میں اپنا
تہلکہ مچا رکھا ہے جس کے باعث لوگ قرنطینہ اختیار کر چکے ہیں۔
لفظ
قرنطینہ آج کل پوری دنیا میں مقبول ہوگیا ہے جس کو انگریزی میں (Quarantine) کہا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ مرکوزہ لفظ قرنطینہ
کس نے ایجاد کیا تھا؟
وہ
ہیں عظیم مسلمان سائنس دان ابنِ سینا جنہوں نے ایک ہزار سال قبل لفظ قرنطینہ کا
تصور پیش کیا تھا۔
ابن
سینا کا پورا نام علی الحسین بن عبداللہ بن الحسن بن علی بن سینا تھا جو کہ ایک
فلسفی تھے۔ ان کا شمار دنیا کے مشہور سائنسدانوں میں کیا جاتا تھا۔
انہوں
نے وباؤں سے بچاؤ کا بس ایک ہی طریقہ بتایا تھا اور وہ ہے قرنطینہ یعنی احتیاط
برتنا۔ ابن سینا نے ہزاروں سال قبل قرنطینہ کا فلسفہ پیش کیا تھا کہ کوئی بھی
وبائی بیماری جو کہ کسی ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو اس کے لئے لازمی ہے کہ
وہ فوری طور پر قرنطینہ اختیار کرے۔
سن
1025 میں معروف فلسفی ابن سینا کی سب سے اہم کتاب دی کینن آف میڈیسن شائع ہوئی اور
اس میں ابنِ سینا نے قرنطینہ کے حوالے سے بتایا تھا، ان کے مطابق وبا کے آنے پر 40
روز کا قرنطینہ اختیار کیا جانا چاہئے تاکہ وبا کو پھیلنے سے پہلے کمزور کیا
جاسکے۔
اس
عظیم مسلمان سائنسدان کی تحقیقات سے آج دنیا بھر کے سائنس دان اور میڈیسن کمپنیاں
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے فائدہ اٹھا رہی ہیں، اور ایک ہم مسلمان قوم ہے جو
اپنے اجداد کی بے جا خدمات کے باوجود آج دنیا کے تمام شعبوں میں بہت پیچھے ہیں۔
The global pandemic corona virus has spread around the world, causing people to become quarantined.
The word quarantine has become popular all over the world nowadays which is called in English (Quarantine). But do you know who coined the word quarantine?
He is the great Muslim scientist Ibn Sina who coined the word quarantine a thousand years ago.
Ibn Sina's full name was Ali al-Husayn ibn Abdullah ibn al-Hasan ibn Ali ibn Sina, a philosopher. He was considered one of the most famous scientists in the world.
He said there was only one way to prevent epidemics and that was quarantine. Ibn Sina introduced the philosophy of quarantine thousands of years ago that any epidemic that is transmitted from one person to another must be quarantined immediately.
In 1025, Ibn Sina's most important book, The Canon of Medicine, was published by Ibn Sina, quoting quarantine. To be weakened before
Today, scientists and medicine companies around the world are benefiting from the research of this great Muslim scientist to deal with the corona virus, and we are a Muslim nation that is far behind in all areas of the world today despite the undeserved services of our ancestors. ۔

No comments:
Post a Comment